یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں نہ صرف ماحولیات اور توانائی تحفظ کے لئے بلکہ اسمارٹ سٹی منصوبہ بندی میں بھی ہاتھ بٹانے کے لیے تیار ہے۔
ہندوستان
میں یورپی یونین کے سفیر توماذ كجلواسكي نے آج یہاں 18 ویں عالمی ماحولیاتی مینجمنٹ کانگریس سےخطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
کانگریس کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ آف ڈائریکٹرس نے کیا تھا